موسم سرما سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، لاہور میں زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے اہم پیشگوئی کر دی۔[ پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔ لاہور […]

کس حلقے سے الیکشن لڑوں گا، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے علاوہ باقیوں پر کوئی پابندی نہیں،میں اپنے پرانے حلقے سے الیکشن لڑوں گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ […]

عثمان ڈار کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کی جانب سے اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ کیے جانے کا امکان

راولپنڈی (پی این آئی)عثمان ڈار کے بعدصداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے، صداقت عباسی یکم ستمبر سے […]

پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن غیر قانونی قرار

مظفرآباد(پی این آئی )آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ آزاد جموں و کشمیر میں 3بڑی جماعتوں کی رجسٹریشن غیرقانونی قراردیدی گئی۔ ان جماعتوں میں پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ( ن) اور تحریک […]

ن لیگی رہنمائوں  نے نواز شریف کی لندن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے […]

پاکستان میں شدید زلزلہ

گلگت (پی این آئی) پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔۔ گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل […]

سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم میں خامیوں کی نشاندہی کر دی

سابق کپتان اور ٹیکنیکل کمیٹی کے رکن محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم میں 5 خامیوں کی نشاندہی کر دی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں محمد حفیظ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ چونکہ پاکستان کی ٹیکنیکل کمیٹی سے وابستہ تھے تو مجھے […]

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سزا کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹی فکیشن کو معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت سے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل […]

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر کتنے ہزار کے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا وہ کیسا ہے،وکیل لطیف کھوسہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی)سابق خاتونِ اول بشری بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں نماز بھی بامشکل ادا کی جا سکتی ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی […]

close