لاہور (پی این آئی) موٹر ویز اور دیگر قومی شاہراہوں کےٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل چینی سستی ہونے کا امکان ختم، حکومت نے چینی کی قیمت میں کمی کیلئے بلایا گیا خصوصی اجلاس عید کے بعد تک ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی 130 روپے کی قیمت میں دستیاب ہونے کے […]
کراچی (پی این آئی) دو مرتبہ کے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن اور اولمپئن باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج فورمین 1974 میں تاریخی ‘رمبل ان دی جنگل رمبل’ فائٹ محمد علی سے ہارے تھے لیکن دو دہائیوں بعد […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمدورفت شروع ہوگئی ہے، افغانستان جانے والوں کی ایک بڑی تعداد […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس کراچی میں سامنے آگیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق جناح اسپتال میں منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو داخل کیا گیا تھا اور اس کے سیمپلز ڈاؤ اسپتال بھیجےگئے تھے […]
سوات (پی این آئی) ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلےکی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکومت کا قسطوں پر موبائل فون فراہم کرنے کا منصوبہ ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اس پالیسی کو حتمی شکل دے دی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان اختلافات پرشعیب کی بہن نے چونکا دینے والے انکشافات کردیے۔ تفصیلات کےمطابق شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کے اہل خانہ دونوں خاموش ہیں، تاہم […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)کراچی کے مشہور مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور آئے روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ اس کیس کا مرکزی ملزم ارمغان اور شریک ملزم شیراز ہے، تاہم معروف اداکار ساجد حسن کا بیٹا بھی منشیات […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) عیدالفطر کی آمد آمد ہے اور اسلامی ممالک میں عید تعطیلات کا اعلان ہو رہا ہے ایک اسلامی ملک نے عید کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے اور آئندہ ہفتہ دنیا بھر […]
لاہور(پی این آئی)سٹیٹ بینک نے عید الفطر پرنئے کرنسی نوٹوں کے حصول کے لئے ایس ایم ایس سروس کا اجراء کر دیا ۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کیلئے شہری 8877 پر شناختی کارڈ نمبر اور بینک برانچ ایس ایم ایس کر سکتے ہیں، نئے نوٹ […]