موسلادھار بارشیں شروع ہوگئیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ تاہم وسطی بلوچستان میں چند مقا مات پر گرج […]

سوموار کے دن چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس مبارک کے موقع پر 23 اکتوبرکو جام پورمیں مقامی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔           جام پور کے ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹرمنصوربلوچ نے 23 اکتوبرمقامی چھٹی کا اعلان کردیا۔ چھٹی کا […]

سائفر کیس میں عمران خان بُری طرح پھنس گئے، امریکا میں سابق سفیر بھی عمران خان کیخلاف گواہ بن گئے

اسلام آباد( پی این آئی) اعظم خان کے بعد امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئے۔     اسد مجید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے سائفر میں دھمکی اور سازش کا لفظ سرے […]

نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، سینئر وکیل کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے راستے کی بڑی رکاوٹ اُن کی دو […]

ڈالر مہنگا ہوتے ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) ڈالر کیساتھ سونا بھی مہنگا ہو گیا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس […]

سائفر کیس میں اعظم خان کا عمران خان کیخلاف تحریری بیان جاری، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان آ گیا۔ اعظم خان نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ عمران خان نے سیاسی مقاصد کے لیے پلان بنایا، سائفر سے متعلق اسپیکر نے رولنگ چیئرمین پی ٹی آئی […]

استحکام پاکستان پارٹی 21 اکتوبر کو کیا بڑا سرپرائز دے گی؟ فردوس عاشق اعوان کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر سیاسی گہما گہمی کا دن ہے آئی پی پی کچھ بڑے سرپرائز دے سکتی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی دانائی […]

عوام کیلئے ایک اور اچھی خبر، چکن کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں پولٹری ایسوسی ایشن نے آئندہ دنوں چکن فی کلو250 ہونے کی امید کا اظہار کردیا، چکن کی قیمت میں 110 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ اگر چکن فیڈ بیگ میں 1000روپے کمی آگئی تو […]

قبل از وقت ریٹائرمنٹ، سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 سال سروس مکمل ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا آپشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن نے’پے اینڈ پنشن کمیشن‘ کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن کی طرف سے خزانہ ڈویژن […]

سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہش مند وں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب آپ اپنی یہ پسندیدہ گاڑی میزان بینک کے ذریعے آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ سوزوکی آلٹو چار مختلف ماڈلز وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر […]

close