لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ صنم جاوید نے اپنے وکیل شکیل پاشا ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی حکم […]
کولکتہ (پی این آئی ) ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا، نیدرلینڈ ایک اور فتح حاصل کرنے میں کامیاب، کولکتہ میں بنگال ٹائیگرز ڈچ ٹیم کے دیے آسان ہدف کو بھی حاصل نہ کر […]
جہانیاں (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ برسراقتدار آکر کم از کم تنخواہ 50ہزار اور300یونٹ تک بجلی فری دیں گے، ساڑھے 12ایکڑ تک کے کسان کو ٹیوب ویل پر بجلی مفت ہوگی۔ نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ،ملک میں امن و امان اورمعاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے روابط، ملکی سیاسی صورتحال، سیاسی حکمتِ عملی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے […]
کراچی (پی این آئی) بلوچستان سےآنیوالے تھنڈر سیلز کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز کچھ علاقوں خصوصاً شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بادلوں کی تشکیل ہوئی، جس کے […]
کراچی (پی این آئی) سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے بڑوں نے بابر اعظم سے فاصلہ اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد خان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دو روز سے […]
پشاور(پی این آئی ) صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے تاہم اس کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی جا رہی۔خیبر پختون خواہ کے نگران وزیر خزانہ احمد رسول بنگش کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں کٹوتی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسائل کا حل صرف ہمارے پاس ہے‘ اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیہ میں […]