دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

دبئی(پی این آئی) دبئی میں سفری پابندیوں اور بالخصوص ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے جس میں ایسی چالاکیوں اور بہانوں کا […]

حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کردی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری گندم کی فی من قیمت 2 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے، سرکاری گوداموں سے اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کی جا چکی ہے۔ میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری […]

رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام […]

قومی کھلاڑی پر بیٹ خرید کر اسٹور مالک کو ادائیگی نہ کرنے کا الزام‎

لاہور(پی این آئی) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024ء کے دوران ایک نامعلوم پاکستانی کرکٹر پر کرکٹ کا سامان خریدنے کے بعد ادائیگی نہ کرنے کا الزام عائد کیا جانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ 2024ء کے دوران ایک پاکستانی کرکٹر نے نیو […]

مریم نواز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف توہینِ سینیٹ کی کارروائی کا مطالبہ سامنے آگیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرسیف کا کہنا […]

موٹر ویز اور دیگر قومی شاہراہوں کےٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) موٹر ویز اور دیگر قومی شاہراہوں کےٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے […]

عید سے قبل چینی سستی ہونے کا امکان ختم

اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل چینی سستی ہونے کا امکان ختم، حکومت نے چینی کی قیمت میں کمی کیلئے بلایا گیا خصوصی اجلاس عید کے بعد تک ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی 130 روپے کی قیمت میں دستیاب ہونے کے […]

باکسنگ لیجنڈ انتقال کرگئے

کراچی (پی این آئی) دو مرتبہ کے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن اور اولمپئن باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج فورمین 1974 میں تاریخی ‘رمبل ان دی جنگل رمبل’ فائٹ محمد علی سے ہارے تھے لیکن دو دہائیوں بعد […]

پاک افغان طورخم سرحد 28 روز بعد عام مسافروں کیلئے کھول دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمدورفت شروع ہوگئی ہے، افغانستان جانے والوں کی ایک بڑی تعداد […]

منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس کراچی میں سامنے آگیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق جناح اسپتال میں منکی پاکس سے متاثرہ شخص کو داخل کیا گیا تھا اور اس کے سیمپلز ڈاؤ اسپتال بھیجےگئے تھے […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (پی این آئی) ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلےکی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کو […]

close