سائفر کیس، نگران وفاقی کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی کابینہ نے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کی سمری منظور کرتے ہوئے سائفرکیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ سمری کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث سائفرکیس کے جیل ٹرائل کا […]

پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی

پشاور (پی این آئی) پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکارہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی پور چٹھہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے جا ٹکرائی۔ ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ وزیرآباد سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ […]

سب سے زیادہ چھکے، روہت شرما نے اے بی ڈویلئیرز، کرس گیل اور شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلورو(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ روہت شرمانےبنگلورو میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں54 گیندوں پر 8 […]

ورلڈکپ 2023: کونسی ٹیم کس کیخلاف سیمی فائنل کھیلے گی؟ معلوم ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023میں اتوار کو بھارت کی نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد گروپ مرحلہ ختم ہوگیا۔   بھارت میں جاری ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر45 میچز کھیلے گئے، ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں نے […]

ویرات کوہلی نے نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

بنگلورو (پی این آئی) بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں بھارت اور نیدرلینڈز کےدرمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں ویرات کوہلی نے بھی باؤلنگ کی، […]

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی بر وقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری […]

مسلم لیگ (ن)نے پنجاب میں کتنی نشستوں کو ہدف بنا لیا؟ نواز شریف کا پارٹی میں الیکٹیبلز کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور نوازشریف نے پنجاب کی 141 میں سے 120 نشستوں کو ہدف بناتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود قومی ٹیم کو کروڑوں ڈالرز مل گئے

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے۔ بھارت میں جاری ورلڈکپ میں پاکستان نے گروپ اسٹیج کے 9 میں سے 4 میچز جیت کر 8 پوائٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے ساتھ […]

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا […]

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

پشاور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ یادرہے کہ نگران وزراعلیٰ کی تقرری کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت ہوئی،دونوں رہنماؤں نےجسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے بطور نگران […]

close