امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شکستیں سمیٹ کر وطن واپس لوٹ آئی ہے اور اب شادیوں کے سیزن کا آغاز ہو گیا ہے ،امام الحق اور فہیم اشرف جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے جس کے باعث وہ آسٹریلیا […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت مزید 1500 روپے بڑھ گئی ہے۔ اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہو گئی […]

پاک بھارت میچ سے قبل کیا چیز تبدیل کر دی گئی ؟ برطانوی میڈیا نے پول کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی کرکٹ بورڈ پر اپنی مرضی کے مطابق پچ تبدیل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ […]

ورلڈکپ، بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔اس موقع پر روہت […]

ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے سے تجاوز کرگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے ،، یورو 4 روپے ،، برطانوی پاونڈ بھی 4 روپے مہنگا ہوگیا ۔ ڈالر کی طلب بڑھنےپر روپے […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں آج 16 نومبر سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا کے معاملات پر نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی […]

بابراعظم کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شکست کے بعد کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے، جبکہ دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود […]

حکومت نے بینکوں کے منافع پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لیں۔تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ونڈفال منافع پر حکومت ٹیکس لگانے کی تیاریاں کررہی ہے، سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ […]

ایشوریہ رائے سے متعلق متنازعہ بیان پر عبدالرزاق کو معافی مانگنی پڑ گئی

لاہور (پی این آئی) عبدالرزاق نے ایشوریہ رائے سے متعلق غیر مناسب تبصرے پر معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریہ رائے سے متعلق غیر مناسب تبصرے پر ہونے والی تنقید کے بعد معافی مانگ […]

آٹے کی قلت پھر سنگین ہوگئی

لاہور(پی این آئی)غریبوں کیلئے بنائے گئےیوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قلت نے بحرانی صورتحال اختیارکرلی، آٹا نہ ہونے کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹوروں پر ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ شہر کے یوٹیلیٹی سٹوروں کی حالت زار نہ بہتر ہوسکی ،شہر کے درجنوں یوٹیلیٹی سٹوروں پر […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف دو گواہان نے بیانات قلمبند کروا دیے

اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کے دوران 2 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے […]

close