کراچی(پی این آئی)سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کے لئے بند رہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ای […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز ہفتے کے روز […]
لاہور(پی این آئی)شہر کے تمام دفاتر سے پاسپورٹس کی ڈلیوری میں غیر معمولی تاخیر ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق معمول کی فیس پر پاسپورٹس کی ڈلیوری کا دورانیہ 2ماہ تک جا پہنچا، بیس ستمبر تک پاسپورٹس جمع کروانے والے سائلین کو ڈلیوری شروع کر دی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنماء محبوب عباسی نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنماء نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ الیکشن نتائج سے قبل آصف زرداری کی صدر مملکت بننے کی باتیں قبل ازوقت ہیں، الیکشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور کیس تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو دونوں کے خلاف اہم شواہد بھی مل […]
لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پنجاب میں ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ممکن ہے۔انہوں نےکہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، دونوں جماعتوں […]
لاہور( پی این آئی ) معروف صحافی عمران ریاض خان کئی ماہ بعد منظر عام پر آگئے۔ عمران ریاض خان اپنے وکیل میاں اشفاق علی کے ہمراہ آج لاہور ہائیکورٹ آئے۔عمران ریاض خان نے لاہور سیشن عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر […]
کراچی(پی این آئی)فاسٹ باولرنسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر ڈرافٹنگ یا ٹریڈنگ میں جائیں گے۔پاکستان ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ نے پاکستان سپر لیگ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ یہ فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بج کر 4 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جب کہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ […]