لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی تو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کیا واقعی مریم نواز کے سر سجےگا؟سروے کی بنیاد پر (ن) لیگ کو یقین ہے کہ اس بار نوازشریف پانچویں بار وزیراعظم بننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ یہی […]
پشاور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی ادارہ ایسا نہیں جو مجھے بے وقوف بناسکے، میں 40 سال سے ملکی سیاست میں ہوں،عام آدمی کو سہولت دینا مشن ہے، 40 […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں؟ اس حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لاہور کی ملتان روڈ پر پتوکی سے آنے والی نجی کالج کی بس پر […]
لاہور (پی این آئی) نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف نیب نے اثاثہ جات بنانے کی شکایات موصول ہونے پر ایک اور انکوائری شروع کر دی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال کرجانے والی بلغاریہ کی خاتون نجومی بابا وانگا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کاانتخابی منشور ہمیشہ کی طرح جامع، قابل عمل اور پاکستان کے مسائل کا حل ثابت ہوگا، اپنی روایت کے مطابق معاشی بحالی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ گزشتہ روز ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اعلی عدلیہ کہنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو کمیٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی گرفتار۔ امیر محمد خان حسن خیلی حلقہ پی پی 89 سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے، سابق رکن پنجاب اسمبلی کو لاہور سے گرفتار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے رہائش کے اعتبار سے پاکستان کو سب سے سستا ترین ملک قرار دیا ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ مصر رہائش کے لیے دوسرا سب سے سستا ترین ملک ہے اور بھارت اس فہرست […]