لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی نہیں دیتی،عام آدمی کا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی سمیت 3تنظیموں نے یکساں نرخ کے نفاذ کی انتظامی پالیسی کیخلاف شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات تک سپلائی روک دی […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی خبریں بلکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ الیکشن کمیشن ان خبروں کی پرزور تردید کرتا ہے ،انتخابی فہرستوں […]
کوئٹہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھاکہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سےملاقات کروں گا، انہوں نے کہا کہ کل مصروفیت کے باعث یوم تاسیس […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عدلیہ انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ نہیں مانے گی۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی قیاس آرائیوں کو افواہ کے طور پر لیتا ہوں۔انتخابات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے آئندہ انتخابات سے متعلق اپنی حکمت عملی بتا دی۔ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا،اپنے حلقہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے […]
اوکاڑہ (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ عارف چوہدری ایم این اے، ایم پی اے اور میونسپل کمیٹی کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔ عارف چوہدری این اے 136 سے ن لیگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) خاتون جج دھمکی کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ سول جج مرید عباس نے عمران خان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سیشن کورٹ میں خاتون جج دھمکی کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے حتمی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2 دسمبر کو انٹر اپارٹی الیکشن کروانے جارہے ہیں اور عمران خان اس میں حصہ نہیں لیں گے۔ بیرسٹر علی طفر نے میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان کیا جس کے بعد روٹی 25 کی بجائے 30 روپے […]
کراچی(پی این آئی) یونائیٹڈ آٹوز نے اپنی موٹرسائیکل ’یو ایس 150‘ کی قیمت میں حیران کن طور پر 60ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی طرف سے یہ موٹرسائیکل چند ماہ قبل ہی متعارف کرائی گئی ، جس کی قیمت اس اضافے کے بعد […]