لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں کے بارے میں خود کو عقل کُل سمجھتے […]
لاہور (پی این آئی) اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسروں کو لیکچر دیتے ہیں اور خود کہاں پہنچ گئے، عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے۔ سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں میزبان […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے دھیمے مزاج کے حامل بیرسٹر گوہر خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کی سیاسی دنیا اور میڈیا کیلئے چونکا دینے والا واقعہ ہے لیکن دراصل انہیں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران آڈیو […]
کراچی(پی این آئی) نادرا کا ایک انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ۔ ایک بیٹے کی تین مائیں بنا ڈالیں، نوجوان عمررضا کی والدہ نے نادرا کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نوجوان عمر رضا کی سگی والدہ صدف کی جانب سے درخواست دائر […]
کوئٹہ ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول نےاپنی شناخت بنالی ہے۔ ہم نے اس کی تربیت کرنی ہے اور کل کا لیڈر بنانا ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے، قوم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے مبینہ آڈیو لیکس سے متعلق ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سردار لطیف کھوسہ […]
کراچی ( پی این آئی ) صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے دائیں ہاتھ کے اوپنر احمد شہزاد نے نیشنل ٹی 20 کپ میں لاہور وائٹس کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھنے کے لیے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے ساتھ معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا۔ 32 سالہ احمد شہزاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے یکم دسمبر سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے اضافہ کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت یکم […]
لاہور (پی این آئی) دوسابق ارکان قومی اسمبلی اور ایک سابق صوبائی وزیر نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرلی ہے اورآئندہ چند روز میں باضابطہ پریس کانفرنس میں آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے والوں میں سابق […]