سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مستحکم ہے، تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ جمعہ کے […]

وسیم اکرم نے حارث رؤف کو عظیم کرکٹر بننے کیلئے کیا مشورہ دیا؟

کراچی (پی این آئی )پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ […]

گزشتہ رات کراچی کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت کتنا رہا؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موسم سرما آہستہ آہستہ اپنے عروج پر جارہا ہے اور شہر میں گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

اب تک کتنے غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جا چکے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )ملک بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز مزید 2 ہزار 473 افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر […]

چلّے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں کی: شیخ رشیداحمد

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کا احترام سب پرلازم ہے اور چلّے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں کی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا […]

انٹراپارٹی انتخابات کیس؛ الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے وکیل کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد( پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اکبر ایس بابر کے وکیل کو جھاڑ پلا دی۔ تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ، درخواست گزار اکبر ایس بابر کے […]

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کیس:عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو […]

احتساب عدالت نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں بری کردیا۔ گزشتہ ماہ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دے […]

190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں مفرور ملزمان کے اشتہار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہارجاری کردیے۔ شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کردیے گئے ہیں۔ ملزمان […]

سپریم کورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس […]

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس 65 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ایکسچینج 65 ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغازپر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،دن کے آغاز پر کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس میں 500 […]

close