کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نےپولیس موبائل جلانے کے مقدمہ میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے ملزم کو […]
باجوڑ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو کارکنوں کے شدید احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا ہے ۔ پولیس نے شیر افضل مروت کو ہدایت کی ہے کہ وہ باجوڑ کے علاقے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں قانونی جنگ میں مصروف ہے۔ اس نے تین دسمبر کو الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے اور پارٹی کی کمان وکلا نے سنبھال لی، لیکن اس […]
کراچی(پی این آئی) یاماہا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل ’وائی بی آر جی‘ کی قیمت میں 18ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔ وائی بی آر 125جی (سرخ اور سیاہ) کی قیمت 4لاکھ 53ہزار روپے تھی جو اس اضافے کے بعد 4لاکھ 71ہزار روپے ہو […]
لاہور (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ خام تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں 4 فیصد سے زائد کمی سے 73.82 ڈالر فی بیرل ہو گئیں۔ امریکی خام تیل کی […]
راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میری 2حلقوںکی چھوٹی سے سیاست ہے،راولپنڈی سے باہر سیاست نہیں کرتا،2حلقوں سےلڑنے جار ہاہوں۔ شیخ رشید احمد کاکہناتھا کہ کسی چیز میں حصہ نہیں لیا، نہ کسی کیخلاف شہادت دی،کسی نے تنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ نے شہریوں کو پاسپورٹس کے حصول میں تاخیر سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزارت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے من گھڑت خبریں پھیلائی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت میں 300روپے فی من اضافہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ گندم کی فی من قیمت 5200روپے سے بڑھ کر 5500روپے فی من ہو گئی […]
اسلام آباد( پی این آئی ) پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی اکبر ایس بابر کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ اکبر ایس بابر نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کرنے کی استدعا کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پیاز کی ہول سیل قیمت گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو گنا ہو چکی ہے۔ ریٹیل قیمت بھی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 132سے 140روپے فی کلوگرام سے بڑھ کر 152سے 160روپے فی کلوگرام ہو چکی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) توشہ خانہ تحائف کی غیر قانونی فروخت پر نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔نیب نے بشریٰ بی بی کو 11 […]