عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہورہائیکورٹ میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف دائر درخواست میں وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوفریق بنایا۔ درخواست میں موقف […]

جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کو ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10 مقدمات میں عبوری […]

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا!

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ دو رکنی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے […]

عوام 8 فروری کو نواز شریف کو پھر وزیرِ اعظم بنائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مجھ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دہشتگردی کا مقدمہ بنایا۔ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم […]

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کردہ قرارداد ویٹو کر دی

نیو یارک(پی این آئی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل میں پیش کی گئی غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے، […]

5جی انٹرنیٹ سروس کب تک دستیاب ہوگی؟ نگران وزیر آئی ٹی نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ 2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی۔ نیا سال آئے گا، پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس بھی ساتھ لائے گا، نگران وفاقی […]

عمران خان نے جیل سے ٹویٹ کیسے کی؟ نگران حکومت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے غیرقانونی افغان پناہ گزینوں سے متعلق کی جانے والی پوسٹ (ٹوئٹ) پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ افغان مہاجرین کے […]

سردی کی بھرپور لہر، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) رواں موسم سرما کی سردی کی پہلی بھرپور لہر کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے کئی شہروں میں رواں سیزن کی سرد ترین رات کا ریکارڈ، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]

سی این جی اسٹیشنز کیلئے گیس بحال

اسلام آباد (پی این آئی) سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی، پنجاب میں تین ہزار سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز […]

پاکستانی کرکٹر کی برق رفتار اننگز، 43گیندوں پر 193رنز بنا ڈالے

دبئی(پی این آئی)ٹی 10 لیگ میں حمزہ سلیم ڈار کی دھواں دار اننگز کے بعد کرکٹ کی کتاب میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔ یورپین کرکٹ میں Catalunya Jaguar اور Sohal Hospitaltet کے درمیان میچ میں حمزہ سلیم ڈار نے برق رفتار اننگز […]

close