ن لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں پر علیم خان کا ردِعمل آگیا

کراچی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی۔ ایک انٹرویو میں علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کے لیے […]

ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی ہوسکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ڈالر کی قدر 250 سے 260 روپے تک آنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں ڈالر […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے متوفی ملازمین کے بچوں کے لیے مختص کوٹہ ختم کر دیا۔ نگران حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ متوفی ملازمین کو ملازمت دینے کی بجائے زرتلافی کی پیشکش کی جائے گی۔ اس حوالے سے […]

پرویز خٹک کو بڑی سیاسی کامیابی مل گئی

صوابی (پی این آئی) اے این پی کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ یوسف خان نے چیئرمین پی ٹی آئی پی (پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین) پرویز خٹک سے ملاقات کی اور شمولیت کا باضابطہ […]

چئیرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے بلا تاخیر پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئینی جمہوریت میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا […]

نیب کا نیا طریقہ کار تیار کر لیا گیا، کیا کیا بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) نیب کا نیا طریقہ کار تیار کر لیا گیا ہے اور اس میں کیا کیا بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں؟ اس حوالے سے جو اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق فی الوقت قومی احتساب بیورو (نیب) […]

190ملین پائونڈز اسکینڈل، عمران خان کی کابینہ میں شامل اہم وزیر کے مزید انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان کی کابینہ میں وفاقی وزیر رہنے والی زبیدہ جلال نے نیب کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔زبیدہ جلال نے نیب کو ریکارڈ کروائے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے 190 ملین پاونڈ کی تحقیقات […]

بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ دو بڑی سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی شروع ہوگئی

کوئٹہ ،اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئی رسہ کشی شروع ہو گئی، وزرات اعلیٰ کے عہدےپر کس کی نظریں ہیں اور آئندہ حکومت بنانےکا معاہدہ کس جماعت نے کر لیا ہے ؟ اس حوالے سے باخبر سیاسی ذرائع […]

حکومت کا مسیحی ملازمین کی تنخواہیں جلد دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) کرسمس پر مسیحی ملازمین کیلیے خوشخبری ،پنجاب حکومت نےتنخواہوں کی ادائیگی کیلیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے کرسمس کی وجہ سے صوبہ بھر کے سرکاری اداروں اور بلدیاتی اداروں میں کام کرنیوالے مسیحی ملازمین کو […]

تحریک انصاف الیکشن میں موجود ہوئی تو کس کے زیر اثر ہوگی؟ حفیظ اللہ نیازی کا تجزیہ

لاہور ( پی این آئی )فروری مارچ میں بھی الیکشن نہیں ہو سکیں گے،بصورت الیکشن ، اگر تحریک انصاف الیکشن میں موجود ہوئی تو پھر وہ عمران خان کے زیر اثر نہیں ہو گی، یہ بات بھی طے سمجھیں، اگلے وزیراعظم نواز شریف ہونگے۔ سینئر […]

دسمبر کے مہینے میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے دسمبر میں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔ دسمبرمیں موسم اور بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دسمبرمیں بارشوں کے ایک یا دو اسپیل آسکتے ہیں،فوگ یا سموگ میں کمی نہیں […]

close