برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

راولپنڈی (پی این آئی) 324روپے فی کلو میں ملنے والی زندہ مرغی 350روپے اور مرغی کا گوشت 500روپے سے زائد میں بکنے لگا، راولپنڈی میں دکانداروں نے سرکاری ریٹ مسترد کر دیئے۔     دوسری جانب ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ […]

فواد چوہدری کا اپنے اوپر بننے والے کیسز سے متعلق اہم بیان آگیا

راولپنڈی (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک کیس ختم ہوگا تو اور بن جائیں گے‘ وجوہات سب کو پتا ہی ہیں۔       تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں زیرحراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول سے متعلق خبروں پر وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی شیڈول سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔         الیکشن کمیشن سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے […]

سابق پی ٹی آئی رہنما کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفی منظور کر لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے […]

زوردار دھماکہ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

خضدار (پی این آئی ) صوبہ بلوچستان کے علاقہ خضدار میں ہونے والے دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سی […]

پیسے اور شہرت کی خاطر اپنی عزت نہ کھوئیں، یمنیٰ زیدی تنقید کی زد

کراچی(پی این آئی) مقبول ترین ڈراما سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اپنے نئے فوٹو شوٹ کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کپڑوں کے برانڈ کی […]

سرد ہوائیں کراچی کا رخ کب کریں گی؟

کراچی (پی این آئی )کراچی میں 10 روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کا کہنا ہے کہ 15دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی، کراچی میں […]

کیا اداکارہ پرینیتی چوپڑا شادی کے بعد سیاست میں حصہ لیں گی؟

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارت میں عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کی 24 ستمبر کو راجستھان کے ادے پور میں دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی۔ تب سے یہ جوڑا سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرکے شادی شدہ […]

پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں نے 8 بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز جیت لئے۔ پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز […]

close