اسلام آباد (پی این آئی) پانامہ پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر دائر تمام ریفرنسز میں بریت کے باوجود کیا مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہو گئے؟ یہ وہ سوال ہے جو سیاسی […]
لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے سنگین الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے جواب دیدیا ہے۔ A woman conducted the interview where another woman was targeted. However, the interviewer didn’t question the […]
کوئٹہ (پی این آئی) زمین کانپ اُٹھی، بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہو رہی ہیں کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کو دن میں تین ٹائم مجموعی طور پر 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی تاہم اب اس دعوے کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ سوشل […]
کراچی(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرسرکاری ملازمین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے نان فائلرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا […]
کراچی (پی این آئی) سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ہو گئی۔ لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو گئی جس کے بعد فی […]
کراچی (پی این آئی) بجلی صارفین کیلئے بُری خبر۔۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔ کراچی والوں کیلئے بجلی ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نےنومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ جن رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے میں معاشی بحران پھر سراٹھانے لگا،قومی ایئرلائن کے سات ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں،تنخواہوں کی عدم سے ادائیگی سے ملازمین میں بے یقینی بھی بڑھنے لگی۔ صدر پی آئی اے یونین ہدایت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 12 دسمبر کو مزید دو ہزار 23 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، وطن لوٹنے والے افغان شہریوں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے حلقہ پی پی 153 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ناصر سلمان نے پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ناصر سلمان نے بھی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے […]