ویب ڈیسک(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں صبح سویرے سورج کی تیز کرنوں سے گرمی کا احساس […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ وہ کینیڈا کے لوگوں سے ‘مضبوط مینڈیٹ’ چاہتے ہیں۔کارنی نے بتایا کہ انہوں نے پارلیمنٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما نے اپنے گھرسے بڑی مقدار میں جلے ہوئے نوٹوں کے نکلنے کے واقعے کو بالکل بے وقوفانہ اور ناقابل یقین قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی سپریم کورٹ نے ہفتے کو جسٹس یشونت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر محمد علی سیف کے بیانات پر جوابی ردعمل آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی انجینئر امیر مقام نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے، سب سے زیادہ فرانس نے 10 کروڑ ڈالر، چین نے 9.9 کروڑ ڈالر اور امریکا نے 4 کروڑ ڈالر فراہم […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان نے حالیہ دہشت گردی واقعات کے بعد افغانستان کی عبوری حکومت کی قیادت سے رابطہ کرلیا، فریقین نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اعلیٰ سطح روابط بڑھانے پر اتفاق کیاہے ۔ “جنگ ” کے مطابق […]
اٹک(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے تحصیل نائب امیر، قاری نظام الدین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح میں قرآن […]
اسلام آباد(پی این آئی) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈز کا اخراج دوگنا سے بھی زیادہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے حوالے سے لکھا گیا ہے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان اس سال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹری پینل کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انہیں آئی پی ایل 2025 کے کمنٹری پینل میں شامل نہیں کیا گیا۔ […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے میٹرک امتحان کیلئے زائد فیس وصول کرنے والے سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کے لیے پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے مقرر کردہ فیس سے زائد […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے غریب آباد میں پولیس موبائل پرحملہ اُس وقت ہوا جب وہ گشت کررہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم […]