کوئٹہ(پی این آئی) سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ۔۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے۔ اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کل پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان ہے ۔ملک میں بھی 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمٹیڈ پاکستان نے ٹیلی نار موبائل کمپنی خرید لی۔پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار موبائل کمپنی کو 108 ارب روپے میں خریدا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی کپمنی ٹیلی نار […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین شہری سارہ انعام کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج ناصرجاویدرانا کی عدالت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز برطرفی کیس میں سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت سابق فوجی افسران کو فریق بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سابق جج […]
منڈی بہائوالدین (پی این آئی) مخصوص نظریہ رکھنےو الے سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف گلوکار ملکو کو گرفتار کرلیاگیا ہے اور ان کی گرفتاری کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے گانے ’قیدی نمبر 804‘ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رواں مالی سال ایم این ایز کیلئے مختص رقم میں سے بقیہ 29 ارب جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ڈی جیز کیلئے 29 ارب روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترکیہ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کے متنازع فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا اور کہا دونوں ممالک میں تنازع اقوام متحدہ کے فیصلوں کے مطابق حل کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر پر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سارہ انعام کے والد نےعدالت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا شاہنواز امیر کو جب تک پھانسی پر لٹکایا نہیں جاتا،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے باہر سارہ انعام کے والد […]
لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب […]
کراچی(پی این آئی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے […]