جس سیاست میں عمران خان نہیں تو وہ سیاست کرنے کا کوئی فائدہ بھی نہیں، پی ٹی آئی رہنما نے اپنی گرفتاری دیدی

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ نے عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد روپوشی اختیار کرنے والے تحریک انصاف کے سابق ایم […]

عمران خان کے اندر سو بُرائیاں مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ عمران خان کے اندر سو برائیاں لیکن حقیقت میں عوام اسے چاہتے ہیں، جب عوام اس کو چاہ رہے ہیں تو پھرہمیں عوامی فیصلے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے، لوگ عمران خان کے کردار […]

استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی، بڑی سیاسی وکٹیں اُڑ ا لیں

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے 25 عہدیدار شامل ہو گئے۔ لاہور ڈویژن کے صدر مراد راس نے یوتھ ونگ ممبران کو ویلکم کیا اور پارٹی مفلر پہنائے، مراد راس کی جانب سے شمولیت اختیار کرنے والے […]

شیر افضل مروت کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے نائب صدر شیرافضل مروت کی گرفتاری کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت کو 3ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں 30روز کے […]

بالآخر محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بالآخر محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک پر سے مغربی ہواؤں کا سسٹم بیشتر علاقوں میں اثرانداز ہو […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے نرخوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی دستاویز میں کہا کہ معروف برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 17 روپے […]

8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی سازش کون کر رہا ہے؟ شہباز شریف نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان […]

عمران خان کو پھانسی کے پھندے سے بچانے کیلئے برطانیہ میں کیس کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سائفر کیس میں زیر حراست اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم کو بچانے کے لیے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل […]

200روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ 15دسمبرکو ہوگی یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے۔ 200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک دوسرے انعام میں 2لاکھ […]

عمران خان کو نا اہل جبکہ تحریک انصاف کو الیکشن میں کسی بھی قسم کی رعایت کا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نا اہل اور ان کی جماعت کو آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی قسم کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل […]

عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کب ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کب ہو گا ؟ اس حوالے سے اعلیٰ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں کرے گا۔ […]

close