پشاور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان کے عوام کی خواہش ہے مولانا فضل الرحمان کو دوسری بار بھی شکست دوں۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم نے ن لیگ سے اتحاد کی تردید کر دی۔ اس حوالے سے ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ […]
ٹانک (پی این آئی) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق رکن قومی اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے […]
کراچی (پی این آئی) زمینوں کے ریکارڈ اورڈومیسائل کے حصول کیلئے سندھ بھرمیں آن لائن سروس کاآغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران سندھ حکومت نے پنجاب آئی ٹی بورڈ کی معاونت سے صوبے میں زمینوں کے ریکارڈ اور ڈومیسائل کے حصول کے لیے آن […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے پارٹی ہدایت پر لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ راشد محمود سومرو کا کہنا تھاکہ پارٹی نے کہا ہے بلاول […]
گجرات(پی این آئی)مسلم لیگ( ق)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ( ق )لیگ کی (ن) لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی گھر آمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہیں۔فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل ہوگئے۔ سابق صدر مملکت سے ملاقات کے بعد عالم دین احمد سعید کاظمی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے سرکاری اداروں کے افسران اور آفیشلز کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈی آر او اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر چھٹیوں پر پابندی عائد کی،ڈی آر او نے کہا ہے کہ محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مسیحی ملازمین کو کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل دفتر کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا […]
پشاور(پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی، ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں […]