اپنا گھر بنانیوالوں کیلئے اہم خبر، سیمنٹ کی بوری کتنی سستی ہوگئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری […]

پیٹرول فی لیٹر 64 روپے سستا

کراچی(پی این آئی) نگران حکومت نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں 64.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 52.99 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ وزارت توانائی و پٹرولیم کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر میں […]

آسٹریلیا کیخلاف پہلے میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پرتھ (پی این آئی ) پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ سیریز میں آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی۔ آئی سی […]

جلائو گھیرائو کیس میں عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ […]

چوہدری نثار کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر اور کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر سیاستدان کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ چوہدری نثار علی خان نے آئندہ عام انتخابات میں 2 حلقوں سے الیکشن […]

سابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی؟ اہم خبر

تربت(پی این آئی) سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ میرےلئے اعزاز کی بات ہے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی نے 18ویں ترمیم کے ذریعے […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے صوبہ بھر میں گزشتہ روز 3 لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزافاران بیگ کے مطابق پنجاب کے صوبہ بھر میں 2 لاکھ 36ہزار سے زائد شہریوں نے گھر بیٹھے […]

آج کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا، […]

احسن اقبال کیخلاف بیانات، دانیال عزیز کو معافی مانگنی پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے احسن اقبال کےخلاف میڈیا میں بیان دینے پر اپنے رہنما دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے دانیال عزیز کے ساتھ ملاقات […]

فیصل کریم کنڈی کے مولانا فضل الرحمٰن کو چیلنج پر جے یو آئی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل کریم کنڈی کے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن ہرانے کے بیان پر جے یوآئی کا ردعمل بھی آگیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دینے والے اب بیساکھیوں کی تلاش […]

کپتانی سے چھٹی، روہت شرما کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ممبئی(پی این آئی) انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل )کی فرنچائز ممبئی انڈینز نے روہت شرما کو کپتانی سے برطرف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی انڈینز کی جانب سے انڈین پریمئیر لیگ کے کامیاب ترین کپتان تصور کئے جانے والے روہت […]

close