لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے سردیوں کا ایک اور “تحفہ”، اوگرا سرکاری قیمت نافذ کروانے میں ناکام، ایل پی جی کی قیمت نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سردی بڑھتے ہی گیس بحران نے سر اٹھا لیا، قدرتی گیس کی بندش […]
لودھراں (پی این آئی) تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی میاں شفیق ارائیں نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ عامر فدا پراچہ کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں،8فروری کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات […]
کراچی(پی این آئی) پولیس نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حلیم عادل شیخ کو مزید 3 مقدمات میں گرفتار کرلیا۔ حلیم عادل شیخ کو تھانہ فیروز آباد میں 2022 کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے جب کہ تھانہ ملیر سٹی اور نیو […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمر ڈار اور عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات کے حوالے سے ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کے بیان پر صحافی عمران ریاض خان کا تبصرہ سامنے آگیا۔ سیاسی مقدمات کی روایت تو پرانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔ اسلا م آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اس […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر نگرانی انتخابات پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ سپریم کورٹ بار نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں شفاف انتخابات کیلئے نگران وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی اجازت کے بغیر کسی کو بھی ٹکٹ دینے سے انکار کردیا، تاحال پی ٹی آئی کا مرکزی پارلیمانی بورڈ بھی فعال نہ ہوسکا۔ میڈیا رپورٹس کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) نیب راولپنڈی نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ توشہ خانہ ریفرنس عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی […]
ملتان (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی ملک واصف مظہر راں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، پیپلزپارٹی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ملتان پی […]