عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا عمل شروع

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کا غذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے […]

آرمی چیف کا دورہ امریکا، امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات

  واشنگٹن(پی این آئی)آرمی چیف جزل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات کی جو تقریباً ڈھائی گھنٹے تک […]

تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک بڑا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں اڑھائی فیصد تک بڑھ گئیں،برطانوی خام تیل کے سودے 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 78.46 […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود جبکہ بالائی علاقوں میں […]

کرنسی کی جعلسازی روکنے کیلئے پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) جعلی نوٹ بینکنگ سسٹم میں شامل ہو چکے ہیں۔ بینکوں سے شہریوں کو جعلی نوٹ مل رہے ہیں، شہری اس صورتحال میں کہاں جائیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ کی ضزانہ پر سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں 5000 روپے کا […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اورچودھری ارشد نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کیا […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، عدالت نے الیکشن کمیشن کو فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو 21دسمبر تک حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت ہوئی ،جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور […]

چین میں خوفناک زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس اور سینکڑوں ہلاکتیں

بیجنگ(پی این آئی) چین میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد رہائشی عمارتیں زمین بوس ہونے سے100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے چین کے شمال مغربی شہر گانسو […]

تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی کئی ماہ کی تعطیلات کا اعلان، صوبے کے پہاڑی علاقوں میں واقع تعلیمی اداروں میں فروری کے آخری ہفتے تک تعطیلات رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ […]

فواد چوہدری کا الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ، بھائی فیصل چوہدری نے تصدیق کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) فواد چوہدری نے آئندہ الیکشن جیل سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ فوادچوہدری نے 2024 کا الیکشن جیل سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں […]

بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ صارفین پر ایک اور بم گرائے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) عوام پر مہنگی بجلی کا ایک اور بم گرائے جانے کا امکان، بجلی صارفین کو سردیوں میں بھِی ریلیف نہیں ملے گا، بجلی مہنگی کر کے عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کی درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین […]

close