نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی انٹراکورٹ اپیل پر پیشرفت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت سے معذرت کرلی ،بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی ۔ درخواستگزار کا مؤقف ہے […]

محکمہ موسمیات نے دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے کس حلقےسے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کی والدہ نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے، درخواست […]

فواد چوہدری کا دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔آج فواد چوہدری کو احتساب عدالت میں لایا گیا۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بھی غیر رسمی گفتگو کی۔فواد چودھری نے عدالت پیشی پر واضح کر دیا […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں1 روپے 15 پیسے کا اضافہ کیا ہے ، قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن حتمی منظوری […]

سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2024 کے لیے قومی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی۔23مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی۔ عید الفطر کی تعطیلات 10، 11 اور 12 اپریل […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 900 روپے اضافے کے […]

پی ٹی آئی کے دو مزید اہم رہنماؤں کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما امجد خان نیازی اور افتخار گوندل نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی امجد خان نیازی اور سابق […]

کرن اشفاق نے سابق شوہر عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی

کراچی (پی این آئی)ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی۔ کرن اشفاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں اداکار عمران اشرف سے اپنی شادی ختم ہونے کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ شادی میں بہت […]

چودھری نثار علی خان کا عام انتخابات سے متعلق بڑا اعلان

ٹیکسلا(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔ وہ 23 دسمبر سے اپنی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار اپنے آبائی انتخابی حلقے این اے 53 سے انتخابی میدان میں اتریں […]

close