اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے اطراف دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بدھ کی رات کو اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، اٹک اور ملک کے دیگر علاقوں میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروانے کا فیصلہ، زرتاج گل، عمر ایوب، حماد اظہر، زلفی بخاری، زین قریشی، عثمان ڈار سمیت تحریک انصاف کے 63 رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے گئے۔ […]
لاہور (پی این آئی) عید الفطر کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، وفاقی حکومت نے سال 2024 کی سرکاری چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے […]
گانسو (پی این آئی) شدید زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافہ۔۔ چین میں 5.9 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق زلزلے سے اموات صوبے گانسو […]
راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کردیا، […]
لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکہ،دھماکے کے باعث گھر کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ سابق چیف […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبول لیڈر کسی شاہی حکم نامے کے تحت نہیں بلکہ قانون کے مطابق جیل میں ہے، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی یا جے یوآئی ف نے انہیں جیل میں نہیں ڈالا، ریلیف دینا […]
اسلام آباد (پی این آئی)موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں خشک سالی کا خطرہ ہے ،وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت پیدا ہو گئی ہے جبکہ ڈیموں میں پانی کی سطح گر گئی ہے۔ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تین بڑی سیاسی جماعتوں نے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف الزامات مبہم ہیں، اگر واضح شواہد ہیں تو […]
اسلام آباد(پی این آئی) لیمینیشن پیپرز دستیاب ہونے پر ایک ہفتے کے تعطل کے بعد ملک بھر میں پاسپورٹس کی پرنٹنگ شروع ہوگئی۔ پاسپورٹ آفس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ لیمینیشن پیپرز کی فراہمی سے پاسپورٹ کا اجراءمعمول پر آ گیا ہے۔ ترجمان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے برے وقت میں پارٹی چھوڑ جانے والوں کو انتخابی ٹکٹ دینے کا امکان مسترد کر دیا۔ سینیٹر علی ظفر نے واضح کیا ہے کہ آئندہ انتخابات […]