لاہور (پی این آئی ) ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، یوم قائد کے موقع پر ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک اور سرکاری ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی حکومت نے یوم قائد کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلیے بری خبر آگئی، نگراں وفاقی حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ سیونگ سرٹیفکیٹس کے بیسس پوائنٹس میں کمی کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف […]
لاہور (پی این آئی)لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں جائیداد و دیگر اثاثہ جات نواز شریف کے نام کردیے،جس کا اعلان میاں محمد نواز شریف نے بذات خود ایک اجلاس کے دوران کیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران لیگی قائد نے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ قومی موومنٹ کے صدر اکبرخان نے پوری تنظیم کو پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں ضم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ قومی موومنٹ کے صدر اکبرخان کابینہ سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل ہوگئے، خیبرپختونخواہ قومی […]
راولپنڈی (پی این آئی) آج جوڈیشل کمپلیکس میں سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی وکیل بابر اعوان اور شیح رشید سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ نے کہاکہ میں الیکشن لڑ رہا ہوں۔ 3 جگہوں سے […]
لاہور (پی این آئی ) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ملک میں عام انتخاب کے اعلان کا شیڈول جاری ہو نے کے بعد سیاسی سماجی شخصیات نے آر او آفس سے جنرل الیکشن میں حصہ لینے کے لیے […]
اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان کسٹمز نے درجنوں اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30 سے 50 فیصد تک اضافہ کردیا جس کے بعد قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ’میں نے کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، خوشی ہے پی ٹی آئی میرے ساتھ کھڑی ہے‘۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی پیشی پر سابق وزیر داخلہ کی تحریک […]
اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت پاکستان نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ پر 25 دسمبر کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ ملک بھر میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے انتخابات میں حصہ لینے کے دروازے بند ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ بانی پی ٹی آئی کی پانچ […]
کراچی(پی این آئی) گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ہو گئی۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500روپے کمی سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 18ہزار روپے کا ہوگیا،10گرام سونا 428روپے کم ہو کر 1لاکھ 86ہزار 900روپے کا ہے۔ادھرعالمی […]