ترکیہ جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی) ترکیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترکیہ ای ویزا ایک الیکٹرانک سفری اجازت نامہ ہے جوان پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سیاحت یا کاروباری مقاصد کیلیے ترکیہ کا […]

پاکستان میں پھر زلزلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ۔۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کہیں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جڑواں شہروں پنڈی اور اسلام آباد سمیت […]

جنوبی کوریا جانیوالے پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

سیئول (پی این آئی) جنوبی کوریا کی طرف سے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزہ کی شرائط میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئی شرائط میں وزٹ ویزہ حاصل کرنے والے شخص کا خود آ کر درخواست جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس […]

شاہد خاقان عباسی کا بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ، کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر امیدوار ہوں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 51سے اپنے بیٹے کو کسی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے بطور آزاد امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی کے صاحبزادے نادر خاقان عباسی کل […]

گارنٹی دیتا ہوں 3سال کے اندر اقتدار عمران خان کی دہلیز پر ہوگا، عمران خان کے بڑے ناقد تجزیہ کار کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رائے عامہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران کے میچ کے حتمی نتیجے کے انتظار میں ، باقی بحثیں ضمنی ہیں۔ سیاسی صورتحال کچھ یوں کہ عمران خان جیل میں ہوں یا باہر ، دونو ں صورتیں انکے وارے میں ہیں ۔ آج کے […]

سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو رہائی کیوں نہیں ملی؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی ہے، اب سوال یہ ہے کہ عدالت عظمیٰ سے ضمانت ملنے کے بعد کیا بانی پی ٹی آئی کی […]

لعل شہباز قلندر درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد کا سونا چوری

کراچی(پی این آئی )حضرت لعل شہباز قلندر کے درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری کر لیا گیا۔ نگراں وزیر اوقاف عمر سومرو نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ اوقاف کے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کا […]

اسٹیل مل سے پونے دو کروڑ روپے چوری کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیل ملز میں پونے دو کروڑ روپے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے، جب کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اسٹیل مل کے سی ای او کی جلد تعیناتی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خالدہ اطیب کی زیر صدارت سینیٹ […]

بھارتی کرکٹرآریان لاکراپاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند

دبئی(پی این آئی) بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت […]

مراد راس کے کاغذاتِ نامزدگی میں اعتراض سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کے کاغذات میں اعتراض سامنے آگیا۔ مراد راس کے پی پی 161 سے ایک کاغذات جمع ہوگئے جبکہ ایک پر اعتراض لگ گیا۔ ریٹرننگ آفسر کے مطابق مراد راس کے تائید […]

close