لندن (پی این آئی) امریکہ اور بھارت کے بعد برطانیہ کے مختلف علاقوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ میں بتائے گئے اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ کی نئی قسم جے این 1 میں مسلسل اضافہ ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ پارٹی نشان نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے امیدواراب آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ سکیں گے،الیکشن ایکٹ کے تحت بار بار انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی گنجائش نہیں، پی […]
کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ […]
کراچی( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کومیجورٹی نہیں ملے گی، تمام پارٹیاں سیٹیں لیں گی۔ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔ اپنے ایک […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے۔ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]
کراچی( پی این آئی ) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی شرح 42 فیصد سے نیچے نہ آ سکی، رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی ہفتہ وار شرح ساڑھے 42 فیصد سے زائد رہی، بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مسلسل دوسرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر جرم ثابت نہیں ہوا وہ معصوم ہیں۔ جو دستاویزات ہیں اس کے مطابق تو سائفر سے غیر ملکی طاقت کا نقصان ہوا، سائفر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان واپس لیے جانے پر ردعمل دے دیا ہے۔ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق […]