پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑا ریلیف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑا ریلیف، 26 نومبر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے سینکڑوں کارکنان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا‎

کراچی(پی این آئی) چیئرمین انٹر بورڈ امیر حسین قادری کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین کا چارج چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ جامعات اور بورڈز […]

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد میں ادا کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نیئر حسین بخاری کی […]

ڈالر ایک دم سستا ہو گیا، بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 59 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج 8 پیسے کی کمی […]

رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلہ دیش نے رمضان المبارک میں اسکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سرکاری پرائمری اسکول پورے رمضان المبارک میں بند رہیں گے۔ڈھاکا ٹریبیون […]

بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش پر وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ان کی رہائشگاہ بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی تردید کردی۔ جمعرات کے روز اتحادی حکومت اور […]

حج درخواستیں جمع کرانے سے محروم رہ جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر جلد دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کے روز عامر ڈوگر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا اجلاس ہوا […]

سانحہ 9 مئی کے 19 معافی پانے والے مجرموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی کے 19 معافی پانے والے مجرموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کینٹ گیٹ پشاور حملے میں ملوث محمد ایاز ولدصاحبزادہ خان کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ جناح ہاؤس حملے میں […]

افغان طالبان نے پاکستان سے 10 ارب کیوں مانگے؟ خواجہ آصف نے بتادیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان حکومت نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔ افغان طالبان حکومت نے ان کا یہ […]

ایک اور یورپی ملک میں برقعہ پر پابندی نافذ

ویب ڈیسک (پی این آئی)سوئٹزر لینڈ چھ ملکوں کے بعد ساتواں یورپی ملک ہے جس نے مسلمان خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی نافذ کردی ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں خواتین کے عوامی مقامات پر برقعہ اور حجاب پہننے پر پابندی نافذ ہو گئی ہے۔ […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)چترال میں طویل خشکی کے بعد موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہو چکی ہے، صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کے ساتھ برفباری اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کےمطابق بارش اور […]

close