نگران حکومت کی آئینی مدت میں توسیع؟ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت آئینی عمل کی پیداوار ہے، مرتضیٰ سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے۔ نگران حکومت کی مدت […]

احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے پر نگران حکومت مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران حکومت […]

سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے رواں ماہ کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں آئندہ ماہ تاخیر سے ریلیز ہونگیں۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری بیلنس کا سرپلس ہدف حاصل کرنے کیلئے تنخواہیں، ترقیاتی فنڈز جاری […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں […]

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کیساتھ چند […]

11 ماہ میں کتنے ہزار پاکستانی ترکیہ اور یونان فرار ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(پی این آئی)11 ماہ میں 71 ہزار پاکستانی ترکیہ اور یونان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کوئٹہ نے مراسلہ تحریر کیا ہے کہ رواں برس 11ماہ میں زمینی راستے براستہ بلوچستان کی چیک پوسٹ سے1 لاکھ 19 ہزار پاکستانی زیارت اور وزٹ […]

عمران خان نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پی این آئیmran)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف […]

سائفر کیس؛ اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند

راولپنڈی(پی این آئی)سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور […]

پرویز الٰہی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

لاہور(پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں کو گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر نا معلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔ عامر سعید راں کے بھائی نے دعویٰ کیا کہ عامر سعید عام انتخابات 2024 کے لئے چودھری […]

درگاہ لعل شہباز سے کروڑوں روپے کا سونا چوری ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت

کراچی(پی این آئی)سیہون میں درگاہ قلندرؒ لعل شہباز سے کروڑوں روپے کا سونا اور چاندی چوری ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ترجمان وزیر اوقاف کے مطابق درگاہ قلندرؒ لعل شہباز سے سونا اور چاندی چوری ہونے کے بعد مینیجر زبیر بلوچ […]

close