سائفر کیس، 13گواہان نے بیانات قلمبند کروا دیے، کون کون شامل ہے؟

راولپنڈی(پی این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت 13 اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد […]

چوہدری پرویزالٰہی کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، تشویشناک خبر

راولپنڈی ( پی این آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ […]

شیر افضل مروت کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟ فیصلہ کر لیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نےکاغذات […]

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے نئے وائرس کی شکل اختیار کرلی۔ ماہر امراض سینہ ڈاکٹر عرفان ملک کا کہنا ہے کہ نیا وائرس گھر کے ایک فرد کو ہو تو پورا گھر اس میں مبتلا ہو جاتا ہے، […]

کہاں کہاں بارشوں کے امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود […]

پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں، […]

چوہدری نثار کی انتخابی مہم ،جلسے میں عمران خان اور ن لیگ سے متعلق کیا کہا؟

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان بھی انتخابی میدان میں اتر گئے،جلسے سے خطاب میں انہوں نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور( ن) لیگی قیادت پر تنقید کرنے سے گریز کیا۔ راولپنڈی میں چکری روڈ کے گاؤں راجڑ میں انتخابی […]

بجلی 47 روپے فی یونٹ مہنگی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) صرف 1 سال میں بجلی 47 روپے مہنگی ہو گئی، پاکستانی بجلی صارفین کیلئے 2023 ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا سال بن گیا، عوام کیلئے بجلی کے بلوں کی ادائیگی بے حد مشکل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ […]

پیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ فیصل واڈا اگر پیپلزپارٹی میں آئیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ آصف زرداری ،فیصل واوڈا کی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،لیول پلیئنگ فیلڈ سب کا حق […]

ایک اور سیاسی جماعت نے بلے کا انتخابی نشان مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کی تیاریاں کررہی ہے، لیکن اسی ساری صورتحال میں ایک اور پارٹی بھی میدان میں آگئی ہے جس نے الیکشن کمیشن سے درخواست […]

close