شاہ محمود قریشی کی رہائی؟اڈیالہ جیل سےصبح صبح بڑ ی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین […]

خوفناک بم دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا

جنوبی وزیرستان(پی این آئی) خوفناک بم دھماکہ ۔۔ جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ وانا کے علاقہ اعظم ورسک سراغوڑہ کے قریب قبائلی رہنما ملک عالم جان اپنے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہے تھے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور عالم دین کا انتقال ہوگیا

لکی مروت(پی این آئی) نامور عالم دین کا انتقال ہوگیا ۔۔۔ جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے سابق امیر شیخ الحدیث مولانا عبد الرحیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ وہ سابق ڈسٹرکٹ کونسلر مولانا کفایت اللہ، رفیع الدین، اکرام اللہ اور رضوان […]

بارشیں ہوں گی یا موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا، صبح […]

موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ سفر سے پہلے تفصیلات جان لیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے ہیں جس کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھندکے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کردی گئی ہے جبکہ ایم […]

پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے ن لیگ پر ایک اور الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اس وقت اپنے لوگوں کو نگران حکومت میں بٹھایا ہے، ن لیگ کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو پنجاب میں بڑا نقصان ہوا لیکن ہم پھر […]

دبنگ خاتون سیاستدان نے سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا

لاہور (پی این آئی) معروف سیاستدان نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی میں مسلسل تین بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں۔2002 سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر تین […]

یکم جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبرکو کیا جائے گا۔ اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت […]

صدر مملکت عارف علوی نے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر احد چیمہ کو عہدے […]

شیخ رشید کیلئے اچھی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے حلقہ این اے 56 کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، بحیرہ احمر کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی خام تیل کی قیمت دوبارہ 80 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل عالمی […]

close