کراچی (پی این آئی) محمد زبیر نے اسحاق ڈار پر پی آئی اے، اسٹیل مل کی نجکاری رکوانے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر محمد زیبر نے کہا کہ […]
بہاولپور(پی این آئی)شوہر نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہاولپور کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے […]
لاہور (پی این آئی) فرٹیلائزر سیکٹر نے سستی گیس ملنے کے باوجود یوریا کھاد کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا۔ سستی گیس کے حصول کے باوجود فرٹیلائزر سیکٹر نے یوریا کی فی بوری کی قیمت 3 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 ہزار […]
مردان (پی این آئی) ملک کی ایک اور بڑی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھن جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے الزام عائد کیا ہے کہ اے این پی سے انتخابی نشان […]
اسلام آباد( پی این آئی ) سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے انتخابات کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمر کس لی۔ انتخابی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورتی سلسلے کے آغاز کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نادرا کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختارکی زیرصدارت نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پرسماعت ہوئی، […]
ملتان (پی این آئی) ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر […]
لاہور (پی این آئی) حکومت کی گیس صارفین پر مزید 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، حکومت نے سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کیلیے لاگت گھریلوں صارفین پر ڈال دی۔ […]