سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پی این آئی)سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے دہشت گردوں کا ٹھکانہ […]

نگران حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات سے ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن

اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت اور عسکری قیادت کی کوششوں سے ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات بھی سستی ہو چکیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2023 کی پہلی ششماہی میں پاکستان اقتصادی ڈیفالٹ […]

نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے اور بجلی کنیکشن کاٹنے کی تاریخ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اعلان کردہ نان فائلرز کے بجلی کنیشنز اور موبائل سمیں بند کرنے کی تاریخ آگئی ہے۔ ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ موبائل فون سمز بلاک […]

ایئرپورٹس پر 2023ء میں منی لانڈرنگ کی کتنی کوششیں ناکام بنائی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)سال 2023ء کے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔ ہیڈ کوارٹرز اے ایس ایف نے ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ […]

عام انتخابات: شیخ رشید کو کتنے روپے نہ دینے پر نااہل کیا گیا؟ خود ہی بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری کے ریسٹ ہاؤس میں رہنے پر 942 روپے بقایاجات نہیں دیے، 942 روپے نہ دینے پر مجھے نا اہل قرار دیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا […]

توشہ خانہ تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ، اہم انکشافات سامنے آگئے

  اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ نیب رپورٹ کے مطابق دبئی سے تخمینہ لگوانے پر معلوم ہوا […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں آج سے دائر ہو سکیں گی

  اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں آج سے دائر ہوسکیں گی۔ تفصیلا ت کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے اور منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل […]

خوفناک بم دھماکہ ہوگیا، ہلاکتیں

بولان (پی این آئی) بولان کے علاقے مچ میں پولیس تھانےکے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دکانوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس نے جاں بحق بچوں […]

پی ٹی آئی کے کتنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے؟ لطیف کھوسہ کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 90 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے […]

خیبرپختونخوا میں بھی تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]

سرکاری ملازمین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چوبرجی سٹاف کالونی میں سرکاری ملازمین کی رہائش کے لئے ملٹی سٹوریز ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ محسن نقوی نے سرکاری ملازمین کے لئے اپارٹمنٹس ٹاور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کہا کہ 5 […]

close