ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) شرائط کے مطابق زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے بجلی اور ٹیلیفون کے کنکشنز منقطع کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک انٹرویومیں […]

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر عائد جرمانوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزارت مواصلات نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سفارشات پر جرمانوں کی شرح میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ہر قسم کی ٹریفک پر قوانین کی خلاف ورزی […]

مولانا فضل الرحمٰن کے قافلے پر حملہ، فائرنگ۔۔تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (ف ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ جے یو آئی خیبر پختونخوا کے ترجمان کی جانب سے جاری […]

پرویز خٹک نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

پشاور (پی این آئی) پرویز خٹک نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرا دی ۔۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنما سردار علی خان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ سردار علی خان کے حامیوں […]

عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر عمران ریاض خان کا حیران کن ردِعمل آگیا

لاہور ( پی این آئی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر صحافی عمران ریاض خان کا تبصرہ سامنے آگیا۔ عثمان بزدار جن پر کرپشن کے سب سے زیادہ الزامات تھے آج ان کے کاغذات کی منظوری سے لگتا ہے […]

حج سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔حافظ […]

نواز شریف کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، پیپلزپارٹی رہنما کا بڑ ااعلان

خیرپور (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنماء منظور وسان کے سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]

ن لیگی رہنما نے الیکشن میں پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97تاندلیانوالہ میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں سے لیگی رہنما نے ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور امیدوار پی پی 102سکندر حیات جتوئی نے ہمایوں اختر کی حمایت […]

آج رات پیٹرول قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی نہیں ہوئی، جس کے باعث یکم جنوری […]

close