لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں ہونے والی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ سامنے آگئی، ہر گھنٹے کے بعد 1 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی، متعدد پاور پلانٹس کی بندش کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں نئے سال کے آغاز […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے […]
سوات (پی این آئی ) سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری […]
لاہور (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، میرا مینڈیٹ نہیں کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو جواب دوں۔ لاہور میں بزنسی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں اربوں افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کے آغاز پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کرانے پر فیس لاگو کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں رواں نئے سال 2024 میں ڈالر کی قیمت 250 روپے کی سطح سے بھی نیچے آنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اگر اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوز مافیا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے عوام پر بجلیاں گرا دیں ۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سال کاپہلے دن ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 1 روپے 56 پیسے […]
لاہور(پی این آئی) ہوشربا مہنگائی کے سبب موٹرسائیکلز کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں اور عام آدمی کی یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے تاہم ہنڈا 70سی سی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہیں کہ وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دے گا، موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کےتحت پاکستان کو ابھی 1.8ارب ڈالر دینے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے عوام کو نئے سال کا بڑا تحفہ دیتے ہوئے کہا کہ 9 جنوری تک ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں پر فیس میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اپ […]