پشاور(پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق ایم این اے سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے فضل حکیم، میئر سوات شاہد خان کے خلاف مقدمہ درج تھا،درخواست گزار […]
لاہور(پی این آئی ) سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت فی کلومرغی سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ […]
کراچی(پی این آئی) جسٹس ارشد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار کر دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے، فردوس شمیم نقوی […]
کینبرا (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے پیر کو سڈنی میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ 10 جنوری کے بعد نواز شریف کا ستارہ مزید روشن ہونے جا رہا ہے مگر وہ چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی نہیں دے رہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی لاہور سے بڑی وکٹ گرا دی۔ ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالغفور میو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری عبدالغفور این اے 122,123اور125 سے […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلہ کے بعد سونامی وارننگ کو سونامی ایڈوائزری میں تبدیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیگاتا، تویامااور اشیکاوا صوبوں کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری ہونے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) نگران حکومت میں کارساز کمپنیوں (کار مینوفیکچررز) کے خلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پرکارمینو فیکچررز کے عارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے۔ اس سےقبل وزارت صنعت و پیداوار نے […]
لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد مئی 2022 تک ملک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں تھا۔ مئی 2022 میں حکومت چھوڑنے کا پلان بن چُکا تھا اور اُس وقت default کا دور دور تک امکان نہیں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر […]
لاہور(پی این آئی) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکیں گے، الیکشن چند دن مئوخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، فائرنگ کا واقعہ امن وامان سے متعلق سوال اٹھا رہا ہے۔ ان […]