رباط(پی این آئی)جاپان کے بعدمراکش کے وسطی علاقے آزیلال میں 5.1کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں مراکش کے نیشنل جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ زلزلہ صبح کے وقت […]
اسلام آبا(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر دوسرے روز بھی صلح مشورے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ این اے […]
ممبئی (پی این آئی)بھارت کے نامور اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی سے متعلق ان کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا لوکھنڈے کا نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ انکیتا لوکھنڈے مشہور ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کا حصہ ہیں جہاں انہوں نے نامور کامیڈین منور فاروقی […]
اسلام آباد(پی این آئی) زونگ نے اپنے موبائل پیکجز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی طرف سےاپنے 800والے ماہانہ سپر کارڈ کی قیمت بڑھا کر 900روپےکر دی گئی ہے تاہم اس میں 100آف نیٹ منٹس کا بھی اضافہ کیا گیا […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ 10 ہزار ارب روپے ٹیکس کی چوری ہورہی ہے،ٹیکس کی شرح میں کمی کو پورا کرنا بڑا چیلنج ہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح صرف 9 […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔ قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ گزشتہ 3دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔یاد رہے کہ قیصر رشید […]
لندن(پی این آئی) وزٹ ویزہ پر برطانیہ جانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ برطانیہ نے وزٹ ویزے پر کام کرنے کے خواہش مند غیرملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ برطانوی حکومت کی طرف سے ملک میں کاروبار اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سیاحتی ویزے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ویپن سسٹم کی شمولیت بڑی کامیابی ہے، مسلح افواج ہرجارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]
دبئی (پی این آئی) طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ متحدہ عرب امارات کا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق یو اے ای کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹ کرکے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَMr Sartaj Aziz has passed away. He was a veteran of Pakistan movement […]
لاہور( پی این آئی ) این اے 132 سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری چیلنج کر دئیے گئے۔ شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف شاہد اورکزئی کی جانب سے اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیل دائر کی گئی جس میں موقف […]