ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی سپر سٹار جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے انڈین سٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) کی ٹیم کولکتہ خرید لی ہے۔ کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’کرکٹ، ایک روایت ہے جس کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پانی کا بل ادا نہ کرنے پر شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پانی کے کنکشن کے بلوں کی عدم ادائیگی […]
لاڑکانہ (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ لاہور میں ن لیگ یا پی ٹی آئی کی طرف سے میرا مقابہ کون کرے گا، لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ 04 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان جو […]
اسلام آباد (پی این آئی) 2023 میں گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک سال میں آٹے کی قیمت میں 113 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال آٹے کی قیمت 65 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی کلو تک […]
پشاور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک […]
کوئٹہ (پی این آئی ) مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل بلوچستان میں داخل ہونےکا امکان ہے جس کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کی مقامی عدالت نے تاجر کی رقم واپس نہ کرنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان کی گاڑی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ایف آئی اے نے تقریباً چار سال قبل شمس الدین نامی تاجر سے ایک […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی انتہائی کامیاب ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اوپننگ جوڑی میں مستقبل میں تبدیلی کا امکان تجویز کیا ہے۔ ایک مقامی ٹی وی شو میں گفتگو میں 38 سالہ وہاب […]
سڈنی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت سابق کپتان سرفراز احمد کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 2 چھکوں اور 10 چوکوں سے مزین 88 رنز کی اننگز […]