پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ابتدائی طور پر 16اضلاع میں پنشن کا نظام آن لائن کردیا ہے، پہلے مرحلے میں سولہ ضلع میں محکمہ ایجوکیشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن آن لائن کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق پنجاب کے جن اضلاع میں پنشن […]

میں تم سب کی شکلیں پہچانتا ہوں اور نام بھی معلوم ہیں، اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان نے کس کو دھمکی دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائدکیے جانےکے دوران کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی […]

تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا سلسلہ شروع، کس کس کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی؟

راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سبطین خان، فردوس شمیم نقوی اور اعجاز الحق کے بھی کاغذاتِ نامزدگی منطور کر لیے گئے۔این اے 236 سے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر […]

لاہور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ٹی وی چینلز پر تقریر نشر نہ […]

تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق وزیر مملکت اور آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے امیدوار شبیر علی قریشی کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبیر علی قریشی کا تعلق کوٹ ادو سے ہے جو […]

ق لیگ نے ن لیگ سے کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) اور (ق)لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر جلد پیشرفت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق(ق)لیگ 2018میں قومی کی 4اور صوبائی اسمبلی کی8جیتی ہوئی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتی ہے، 2018میں ان نشستوں پر سالک حسین، مونس الہی، […]

شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق

میر علی (پی این آئی) خوفناک دھماکہ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا، شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ دھماکہ میر علی میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس کی زد میں […]

استور 13کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار، پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

استور(پی این آئی)تحریک انصاف کو بڑا جھٹکالگ گیا، الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے استور 13کا ضمنی الیکشن کالعدم قراردیدیا۔ ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے والد نے میدان مارا تھا اور لیگی امیدوار کو شکست ہوئی تھی، تاہم لیگی امیدوارفرمان کی […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

فیصل آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں کے 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمے میں وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں بانی تحریک […]

بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کیلئے تیار ہوجائیں، فی یونٹ قیمت میں 4 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کیلئے تیار ہوجائیں ۔۔ مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 4روپے 12پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی صارفین کو […]

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

بھمبر (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 5 سے 15 جنوری تک تعطیلات کا اعلان ۔۔ سردی کی شدت بڑھنے اور دھند کے راج کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر آزاد کشمیرکا کہنا ہے کہ تعلیمی […]

close