لاہور (پی این آئی) لاہور میں تین امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے جمعہ کے روز ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی اور این اے 130 سے چوہدری محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کی منظوری پرپی ٹی آئی نے سنیٹر گردیپ سنگھ کو نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان […]
کراچی(پی این آئی) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا۔ مجھ پر اللہ تعالی کا احسان ہے اور کِسی کا نہیں، بھولا میں نہیں ہوں کہ میری ماں جو اس دنیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پا کستان کی بڑی سیاسی جماعتوں نے ایوان بالا (سینیٹ) کی اس قرارداد کو مسترد کردیا ہے جس میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ملک بھر میں 5 لاکھ موبائل فون بلاک کیے گئے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے سابق بزنس پارٹنرز کیخلاف 15 کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ کردیا، یہ کیس آرکا اسپورٹس اینڈ منیجمنٹ لمیٹڈ رانچی کے میہیر دیواکار اور سومیا وشواس کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس ۔۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعے میں جی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار و اداکار فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس جوڑے نے انسٹا گرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔پوسٹ […]
سکھر(پی این آئی) پنو عاقل کے قریب مسافرکوچ کھڈے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوچ مسافروں سے بھری ہوئی تھی جو کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ بدقسمتی سے پنوعاقل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس کا کہنا […]