طیارہ گر کر تباہ

نوشہرہ ( پی این آئی) پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے شہر رسالپور میں پیش آیا جہاں پاک […]

ڈالر پھر روپے پر حاوی، قیمت میں اضافہ ہو گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا […]

عمران خان کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کس نے کی؟ کیونکہ ایسی پیشکش نہ تو جاری رسمی مذاکراتی عمل کے دوران کی گئی اور نہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات میں۔ باخبر […]

حکومت کا سرکاری گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی (پی این آئی)حکومت سندھ نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ […]

بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو 9 سال کینیڈا کے وزیراعظم رہے۔ وہ 11 سال تک لبرل پارٹی کے سربراہ رہے۔جسٹس ٹروڈو نے کہا کہ جب […]

بھارت نے کشمیر کا نام تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر کا نام بدلنے کا عندیہ دیدیا۔۔۔ دنیا بھر میں نئی بحث چھڑ گئی،، کشمیریوں میں غم وغصہ،، مورخین نے تاریخ کے ساتھ مذاق قراردیدیا۔ امت شاہ کی ہرزہ سرائی یادرہے جمعرات کو […]

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی‎

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، عالمی منڈی میں خام تیل 2 ماہ کی بلند ترین سطح سے گرگیا ۔ تفصیلات کےمطابق برطانوی برینٹ 28 سینٹ کی کمی سے 76.23 ڈالر فی بیرل ہوگیا،ڈبلیو ٹی آئی 27 سینٹ […]

پی ٹی آئی کی ٹرمپ سے امیدیں، خواجہ آصف نے بڑی خبردیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا پی ٹی آئی والے زبانی کلامی بات کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی تحریری مطالبات نہیں دینا چاہتی، چیزیں امریکی صدر کے حلف سے جوڑی جارہی ہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے […]

مرغی کے گوشت کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیئے‎

راولپنڈی(پی این آئی)ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی 285 سے بڑھ کر 530 […]

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کی تاریخ تبدیلی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کے ممبر کا 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کی تاریخ میں ممکنہ تبدیلی پر بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلے […]

close