9مئی واقعات کی سزا پوری پی ٹی آئی کو نہیں ملنی چاہئے، نگران وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعے کی سزا پوری پی ٹی آئی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہئے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 2013 اور 2018 کے انتخابات میں پی […]

ایم کیو ایم نے مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرتاحال اتفاق نہ ہوسکا۔ رہنمان لیگ نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا ایک اور دورکل ہوگا۔ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ […]

پی ٹی آئی الیکشن جیت گئی تو نگران حکومت اقتدار منتقل کرنے کو تیار ہوگی؟ نگران وزیراعظم کا سوال پر دلچسپ جواب آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ کیا نگران حکومت تیار ہے کہ پی ٹی آئی اکثریت سے جیت جائے تو اسے اقتدار منتقل کر دیا جائے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 128کی شق(01)کے تحت سرکاری ملازمین ترمیمی آرڈیننس (پنجاب سول سرونٹس امینڈمینٹ آرڈیننس 2023) جاری کر دیا۔ آرڈیننس میں سرکاری ملازمین کی […]

چوہدری نثار علی خان کا ن لیگ سے تعلق سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے پرانا تعلق ہے، یہ پارٹی میرے ہاتھوں میں پروان چڑھی۔ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت پر تنقید کر کے […]

تعلیمی اداروں میں تعطیلات مزید بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تعطیلات مزید بڑھانے کا فیصلہ ۔۔ خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں پرائمری لیول کے نجی و سرکاری سکولوں کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند رکھا جائے […]

بجلی صارفین پر فی یونٹ 8 روپے سے زائد کا بوجھ پڑ گیا، بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہونے لگا، سہ ہماہی ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ بڑھ کر 8 روپے 56 پیسے فی یونٹ تک پہنچ گیا، جس سے صارفین پر بڑھتی قیمتوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔ رواں ماہ ڈسکوز […]

فری لانسرز پے پال کے ذریعے کیسے رقوم منتقل کرسکتے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی فری لانسرز بین الاقوامی سطح پر رقوم کی منتقلی و ادائیگی کی خدمات فراہم کرنے والے ادارے پے پال کے ذریعے اب پیسے وصول کر سکیں گے۔ نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے فری لانسرز کیلئے بیرون ممالک سے پیمنٹ […]

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد( پی این آئی ) نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ صارفین کو 12 جنوری سے جدید آئی فون قسطوں پردینے جارہے ہیں۔ وزارت ٹیلی کام کمپنیوں کے دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ایک منصوبہ تیار کیا ہے […]

ٹیکس ادا کرنیوالوں میں تنخواہ دار طبقے نے دولتمندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادا کرنے میں دولت مندوں سے آگے نکل گیا، تنخواہ دار طبقہ کنٹریکٹرز، بینک ڈپازیٹرز اور امپورٹرز کے بعد ٹیکس ادا کرنے والا چوتھا بڑا طبقہ بن چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ایف بی آر کے […]

مریم نواز کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کے کاغذات درست قرار دیدئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے […]

close