شاہ رخ خان کیساتھ دوستی سے متعلق منوج باجپائی کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کبھی دوستی نہیں رہی۔ منوج باجپائی اور شاہ رخ خان ایک ہی ایکٹنگ گروپ سے انڈسٹری میں آئے تھے لیکن شاہ رخ نے […]

عمران خان کیخلاف بیان دیا تو عثمان ڈار کی والدہ نے انہیں کیا کہا؟خود ہی بتا دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا ہے کہ میں نے بیٹے سے کہا مر کر آ جاتے عمران خان کیخلاف بیان نہ دیتے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(پی این آئی) سرد ہوائیں چلتے ہیں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فی درجن انڈے 400روپے میں فروخت ہونے لگے مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی فی کلو مرغی کا گوشت 620 روپے کلو […]

دنیائے ٹینس کےسابق عالمی نمبر ایک آسٹریلین اوپن سے باہر

ویب ڈیسک (پی این آئی) دنیائے ٹینس کے سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔ اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی برسبین انٹرنیشنل ایونٹ سے ایک سال بعد انٹرنیشنیل ٹینس میں واپسی ہوئی لیکن کوارٹر فائنل میں نڈال کو نہ […]

جمشید دستی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما جمشید دستی کو انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے جمشید دستی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کی دائر 4 اپیلیں منظور […]

بھارتی گلوکارہ نےگینیز ورلڈ ریکارڈاپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نے بیک وقت 12،10 نہیں بلکہ حیران کن طور پر 140 زبانوں میں پرفارم کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سچیتا ستیش نے نومبر […]

گلوبل کونسل معصوم شہریوں پر جھوٹے مقدمات کو بھارتی حکومت کی آزادی کے متوالوں کے خلاف انتقامی کارروائی سمجھتی ہے، فاروق صدیقی

واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل کےصدر فاروق صدیقی نے کہاہے کہ بھارت نے مجھے غدار قرار دیتے ہوئے ملکی سلامتی کے لیے لیے خطرہ قرار دے کر بھارت عدالت میں چار شیٹ دائر کر دی ہے۔ میری فیملی کا بھارت میں داخلہ پر […]

حکومت میں آکر تنخواہیں دگنا کر دیں گے، بلاول بھٹو

لاہور (پی اینا ٓئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت میں آکر تنخواہیں دگنا کر دیں گے، 300 یونٹ بجلی مفت فراہم اور 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاہور میں کارنر میٹنگ […]

محکمہ موسمیات نے آخرکار بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آخرکار بارشوں کی نوید سنا دی ۔۔ ملک کے مختلف علاقوں میں کل بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ وفاقی دارالحکومت میں کل ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

ن لیگ نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرادی

کوئٹہ (پی این آئی ) ن لیگ نے جے یو آئی کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی سے جمعیت علماء اسلام کے رہنماء حاجی محمد رضا ترین و السعادات قبیلے کے سربراہ ناظر شاہ نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ […]

علی محمد خان کو بھی بڑی خوشخبری مل گئی

پشاور(پی این آئی)علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے۔ علی محمد خان پر کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت پارٹی ٹکٹ نہ لگانے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر […]

close