جیکب آباد (پی این آئی ) جیکب آباد میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے بعد پی ایس 3 پر ٹکٹ نہ ملنے پر رہنما پیپلز پارٹی ممتاز جکھرانی نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحیٰ آفریدی کا تاحیات نااہلی کے فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نااہلی تاحیات نہیں عدالتی فیصلہ موجود ہونے تک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے […]
کراچی (پی این آئی) سریے کی فی ٹن قیمت میں اچانک اضافہ ۔۔ ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔ آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن […]
راولپنڈی (پی این آئی)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی تاہم توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتاری کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں رہیں گے۔ سپریم کورٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان سے کتابوں اور اخبارات کی سہولت چھین لی گئی؟ اڈیالہ جیل سے بڑی خبر ۔۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید کردی۔ ایک بیان میں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کا حصہ بن گئے۔ شکار میں جلسے کے دوران آغا تیمور پٹھان نے راشد محمود سومرو کی موجودگی میں جے یو […]
راولپنڈی(پی این آئی) جیل حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی جریدے میں شائع ہونےو الا بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا آرٹیکل ان کی اپنی تحریر نہیں ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ حکومت نے یکم نومبر 2023 سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر […]
اسلام آبا د(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر مغربی اور بالائی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود جبکہ شمالی علاقوں شدید سرد رہے گا۔ […]
لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں جلسہ عام کر کے الیکشن 2024 کے لئے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی۔ اپنے پہلے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی […]