اداکاراؤں کے منگیتر انہیں آغا علی کیساتھ کام کرنے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ کئی بار ایسا ہوا اداکاراؤں کے منگیتر نے انہیں میرے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا۔ اداکار آغا علی حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک […]

الیکشن جیتنے والے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے شہری کو تھپڑ کیوں رسید کر دیا؟ ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک (پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان اور عام انتخابات میں بھاری مارجن سے فتح پانے والے شکیب الحسن کی شہری کو تھپڑ جڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

آسٹریلیا میں عبرتناک شکست، اہم شخصیت عہدے سے مستعفی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ، کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ افسوسناک خبر

پشاور (پی این آئی) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 کب کھیلا جائے گا؟ شائقین کیلئے اہم خبر

آکلینڈ ( پی این آئی )ٹی 20سیریز کھیلنے کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی […]

خام تیل سستا ہوگیا

ریاض(پی این آئی) خام تیل سستا ہوگیا ۔۔ سعودی عرب نے خام تیل کے نرخ میں ایک فیصد سے زیادہ کمی کردی ہے۔ یہ حیرت انگیز فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سبب بنا ہے۔سعودی عرب کے اقدام سے اس […]

ایک اور پی ٹی آئی سینئر رہنما الیکشن سے باہر

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ […]

ایک اور پاکستانی کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(پی این آئی)قومی ویمن کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمن کرکٹر نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کریئر کا آغاز کیاتھا […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں سردی کی چھٹیوں کے باعث تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ سردی کی لہر کے باوجود تعلیمی […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی) خریداروں کی موجیں لگ گئیں ۔۔ ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔       صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900روپے کمی ہوئی ہے، جس سے سونے […]

close