نسیم شاہ نے دوبارہ گیندبازی شروع کر دی، مداحوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔     پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ […]

پاکستان کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قراردینےپر دفتر خارجہ نے امریکہ کو کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان کو’خصوصی تشویش کاملک’ قرار دینا مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ یہ متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے، اس کا زمینی حقائق سےکوئی تعلق نہیں، پاکستان بین […]

بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی ختم کرنے کا فیصلہ جمہوریت کیلئے اچھا قرار دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نوازشریف اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی دونوں کیلئے اچھا ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کیلئے اچھا ہے، نوازشریف اہل ہونے پر خوش ہورہے ہیں، […]

20کلو آٹے کا تھیلا 660 روپے مہنگا کر دیا گیا، عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔۔ بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکاری آٹے کی فی کلو قیمت میں 33 روپے کا اضافہ ہو گ یا۔ترجمان محکمہ خوراک جابر بلوچ کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 660 روپے […]

90میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے نیلم جہلم ہائیڈل پاور سٹیشن کو بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) نیلم جہلم ہائیڈل پاور سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈل پاور سٹیشن ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کیلئے 10 جنوری سے بند کیا جا رہا ہے، ٹنل کی انسپکشن پانی کے کم بہائو کے […]

اہم سیاسی جماعت نے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی ( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء امین الحق نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے تو ایم کیوایم ووٹ دے گی۔ سندھ میں ایم کیوایم اور ن لیگ کا وزیراعلیٰ کا مشترکہ امیدوار ہوگا،ہم الیکشن میں […]

واپڈا ملازمین نے ایک سال میں کتنی مفت بجلی استعمال کر ڈالی؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی) واپڈا ملازمین صرف ایک سال میں اربوں روپے کی مفت بجلی ڈکار گئے۔ سال 2022-23 کے دوران مفت بجلی استعمال کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، ریٹائرڈ افسران اور ملازمین بھی مفت بجلی استعمال کرتے رہے۔ ’’مال مفت دل بے رحم‘‘ […]

آئی پی پی کو قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستیں دی جائیں گی؟ ن لیگ نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پی نے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 22 سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا لیکن آئی […]

اگلا وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ ن لیگ اور ایم کیو ایم میں طے پا گیا

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔ کراچی میں لیگی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں […]

ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی متوقع ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے آئندہ کچھ عرصے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی […]

close