الیکشن کمیشن نے ایک اور عہدیدار کو ہٹادیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے امیدوار کے رشتہ دار اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا گیا، مخالف امیدوار کی درخواست پر رانا اشرف عاصم کو ہٹایا گیا۔ مسلم لیگ ن کے این اے 124 سے امیدوار رانا مبشر کے کزن رانا اشرف […]

بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کی جان کو خطرہ، کس کس کو گرفتار کر لیا گیا؟

ممبئی ( پی این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس سے 2 […]

اڈیالہ جیل سے ایک اور افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل سے ایک اور افسوسناک خبر ۔۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال پہنچ کر فوت ہو گیا۔ اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج بے نظیر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ قیدی کو خراب صحت کے باعث بے نظیر بھٹو […]

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کیلئے ایک اور اچھی خبر آگئی ۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایپلیٹ ٹریبیونل نے پی ٹی آئی جھنگ کے ضلعی صدر اور سابق ایم پی اے شہباز احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جھنگ میں پی ٹی آئی […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے پر اہم پی ٹی آئی رہنما نے بھی مبارکباد دیدی

پشاور (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا نے قائد ن لیگ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی نہیں ہونی چاہیے، سب کو بنیاد حقوق کا حق ہونا چاہیے۔ انہوں نے […]

پرویز خٹک کے اپنے ہی بھائی لیاقت خٹک خان کیخلاف میدان میں آگئے، الزامات کی بارش کردی

نوشہرہ (پی این آئی) پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک بتائیں اقتدار حاصل کرنے کے لئے کتنی پارٹیاں بدلیں، وہ اپنے بھائی کا نہ بن سکا کسی اور کا کیا بھلا چاہے گا۔ […]

ملک میں شدید دھند کا راج، آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟

اسلا م آباد (پی این آئی)ملک میں آج دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوامیں دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ ہوئیں، پی آئی اے کی 10 غیرملکی پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر […]

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نجکاری کمیشن نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق ادارے کو دو حصوں میں تقیسم کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری پر غور کیا […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری،متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مریض دبئی جبکہ دوسرا جدہ سے کراچی آئے ہیں، محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع کیچ […]

close