منیلا (پی این آئی) 6.7 شدت کا زلزلہ ۔۔ فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق منگل کو فلپائن کے جزیرے منڈانائو کے ساحل کے قریب سارنگانی میونسپلٹی کے100 کلومیٹر جنوب مشرق میں زلزلے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے لاہور میں 15جنوری کےبعدبارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق لاہور میں رواں ہفتےبارش کا امکان نہیں،تاہم 15جنوری کےبعدبارشوں کاسلسلہ شروع ہوگا۔ چند دن میں موسم مزید سرد،خشک رہےگا، جس سے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی معروف فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے گانے کے ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا۔ پاکستانی معروف ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے عمرہ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہےسوشل میڈیا پر گردش […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا کر رکھ دی ہیں ، اب ایک اور پریشان کن خبر یہ ہے کہ روٹی اور نان کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ملک کی نازک معاشی صورتحال کے باعث کاروبار ٹھنڈے پڑے ہیں اور کار ساز کمپنیاں بھی اس کی متاثر ہیں جس کے پیش نظر گاڑیوں کی فروخت کو بڑھانے کیلئےکسٹمررز کو متوجہ کرنےکیلئے پر کشش آفرز متعارف کروا دی گئیں ہیں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی ) یورپی یونین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ماضی کی نسبت درجہ حرارت میں بڑے اضافے کے ساتھ دنیا کی ایک لاکھ سالہ تاریخ کا گرم ترین سال تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کوپرنیکس کلائمیٹ چینج […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور سیاحت کے فروغ کے لیے 10 ہزار افراد کو ٹوور گائیڈ کورس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری سیاحت پنجاب راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے پنجاب میں چار سو سے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹر ک کی اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔ ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2024-2026 سیشن سے مطالعہ پاکستان اوراسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100 ،100 ہوجائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلا” پی ٹی آئی نظریاتی کو الاٹ کر دیا، ای سی پی کی جانب سے 145 سیاسی جماعتوں اور 177 آزاد امیدواروں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ افسران کو بھجوا دی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے سے پہلے ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع کھڑا ہوگیا، شیر افضل مروت گروپ بیرسٹرگوہر اور پارٹی کی مرکزی قیادت کے سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر […]
سیئول (پی این آئی) جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے سائنسی دنیا ایک اور اہم پیش رفت کرلی ہے جس میں انہوں نے انسانی زبان سے مماثل الیکٹرانک زبان تیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائگو گیونگ بک انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے […]